تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِشِ چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِشِ چَشْم کے معانیدیکھیے
گَرْدِشِ چَشْم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنکھ کی گردش جو دیکھنے کے وقت ہوتی ہے، دیکھنا، توجہ سے دیکھنا، آنکھ کا اشارہ، اشارۂ چشم، جنبش چشم
شعر
گردش چشم دکھاتا ہے کبھی گردش جام
میری تدبیر میں پھرتا ہے یہ دوراں کیا کیا
گردش چشم کی لذت کوئی مجھ سے پوچھے
وار اوچھا ہے کہ بھرپور تجھے کیا معلوم
گردش چشم سوں سریجن سب
بزم میں کار جام کرتے ہیں
English meaning of gardish-e-chashm
Noun, Feminine
- an eye wink (to tell something), movement of eye
गर्दिश-ए-चश्म के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِشِ چَشْم)
گَرْدِشِ چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔