تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِشِ اَیّام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِشِ اَیّام کے معانیدیکھیے
گَرْدِشِ اَیّام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- زمانے کی گردش، وقت کی ستمگاری، مصیبت و ابتلا کا زمانہ
شعر
بدگماں آپ ہیں کیوں آپ سے شکوہ ہے کسے
جو شکایت ہے ہمیں گردش ایام سے ہے
اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہم
اپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے
ہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تو
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو
English meaning of gardish-e-ayyaam
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- vicissitudes, change of fortune, bad luck, change of fortune
गर्दिश-ए-अय्याम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कालचक्र, समय का लेखा, मुसीबत और दुःख का ज़माना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِشِ اَیّام)
گَرْدِشِ اَیّام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔