تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدَن زَدَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن زَدَنی کے معانیدیکھیے
گَرْدَن زَدَنی کے اردو معانی
صفت
- جس کی گردن اڑا دینا ضرور ہو، مار ڈالنے کے قابل، کشتنی، واجب القتل
- (مجازاً) قابل سزا، مردود قابل مذمَت
شعر
کتنے سر ہیں کہ جو گردن زدنی ہیں اب بھی
ہم کہ بزدل ہیں مگر ہاتھ میں شمشیریں ہیں
دوستو اب مجھے گردن زدنی کہتے ہو
تم وہی ہو کہ مرے زخم سیا کرتے تھے
سمجھے ہے نہ پروانہ نہ تھامے ہے زباں شمع
وہ سوختنی ہے تو یہ گردن زدنی ہے
English meaning of gardan-zadanii
Adjective
- deserving to be beheaded
- (Metaphorically) punishable
गर्दन-ज़दनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो गर्दन मारने के योग्य हो, वध्य, हंतव्य
- (लाक्षणिक) दंड के योग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدَن زَدَنی)
گَرْدَن زَدَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔