تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن نَہ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن نَہ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن نَہ اُٹھانا

gardan na uThaanaaगर्दन न उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَن نَہ اُٹھانا کے اردو معانی

  • اف نہ کرنا، دم نہ مارنا
  • شرمندہ و خجل رہنا، شرمندگی سے سر اونچا نہ کرنا؛ بارِ احسان سے منھ سامنے نہ کرنا

Urdu meaning of gardan na uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • uf na karnaa, dam na maarana
  • sharmindaa-o-Khajal rahnaa, sharmindgii se sar u.unchaa na karnaa; baar-e-ehsaan se mu.nh saamne na karnaa

English meaning of gardan na uThaanaa

  • be ashamed
  • be obliged or grateful
  • not hold one's head high

गर्दन न उठाना के हिंदी अर्थ

  • शर्मिंदगी से सर ऊंचा ना करना, एहसान तले दबे होने के कारण मुँह न उठाना
  • उफ़ न करना, दम न मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن نَہ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن نَہ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone