تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدَن کَشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن کَشی کے معانیدیکھیے
گَرْدَن کَشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بغاوت، نافرمانی، سرکشی
- شرارت، شوخی، گستاخی
- غرور، تکبر، گھمنڈ
شعر
گردن کشی کیا حاصل مانند بگولے کی
اس دشت میں سر گاڑے جوں سیل چلا جانا
English meaning of gardan-kashii
Noun, Feminine
- rebelliousness, disobedience
- pride, arrogance, presumption, insolence, stubbornness
गर्दन-कशी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدَن کَشی)
گَرْدَن کَشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔