تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدَنِ مِینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَنِ مِینا کے معانیدیکھیے
گَرْدَنِ مِینا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شراب کی صراحی کی گردن ، صراحی کا اوپر کا تنگ حصّہ جہاں سے خم شروع ہوتا ہے .
شعر
ہر شب شب برات ہے ہر روز روز عید
سوتا ہوں ہاتھ گردن مینا میں ڈال کے
ثابت ہوا ہے گردن مینا پہ خون خلق
لرزے ہے موج مے تری رفتار دیکھ کر
English meaning of gardan-e-miinaa
Noun, Feminine
- neck of goblet, upper narrow part of the goblet
गर्दन-ए-मीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुराही की गर्दन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدَنِ مِینا)
گَرْدَنِ مِینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔