تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گرد کلفت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گرد کلفت کے معانیدیکھیے
گرد کلفت کے اردو معانی
- ۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔
شعر
راہ کے رنج و تعب کا کیا گلہ
جب کہ دل سے گرد کلفت دھل گئی
گرد کلفت لائے ہے فصل بہاری اپنے ساتھ
شاخ ہر نخل چمن میں گل ہے گل میں خاک ہے
گرد کلفت بسکہ چھائی دل سے تا آنکھوں تلک
نہر تھی جاری جو آنکھوں کی مرے سو پٹ گئی
English meaning of gard-e-kulfat
- dust of trouble, vexation, distress
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گرد کلفت)
گرد کلفت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔