تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرَض مَند کَرے یا دَرد مَند کَرے" کے متعقلہ نتائج

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرَض مَند کَرے یا دَرد مَند کَرے کے معانیدیکھیے

غَرَض مَند کَرے یا دَرد مَند کَرے

Garaz mand kare yaa dard mand kareग़रज़ मंद करे या दर्द मंद करे

نیز : یا کَرے دَرد مَند یا کَرے غَرَض مَند

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غَرَض مَند کَرے یا دَرد مَند کَرے کے اردو معانی

  • یا تو جسے کچھ کام ہو وہ مدد کرتا ہے یا خیر خواہ
  • یا تو جسے غرض ہو وہ کام کرتا ہے یا جسے تکلیف کا احساس ہو
  • وقت پر ہمدردی یا تو وہ کرتا ہے جو خود مشکل میں مبتلا رہا ہو یا جس کو غرض ہو

    مثال اردو کی ایک پرانی کہاوت ہے یا کرے درد مند یا کرے غرض مند۔(۲۰۰۷، مجلہ مخزن، لاہور، ۱۴ : ۱۱۸)۔

Urdu meaning of Garaz mand kare yaa dard mand kare

  • Roman
  • Urdu

  • ya to jise kuchh kaam ho vo madad kartaa hai ya Khair Khaah
  • ya to jise Garaz ho vo kaam kartaa hai ya jise takliif ka ehsaas ho
  • vaqt par hamdardii ya to vo kartaa hai jo Khud mushkil me.n mubatlaa rahaa ho ya jis ko Garaz ho

English meaning of Garaz mand kare yaa dard mand kare

  • All acts below from self or fellow-feeling flow

ग़रज़ मंद करे या दर्द मंद करे के हिंदी अर्थ

  • या तो जिसे कुछ काम हो वह सहायता करता है या शुभचिंतक अथवा दयावान
  • या तो जिसे ग़रज़ हो वह काम करता है या जिसे तकलीफ़ का एहसास हो
  • समय पर सहानुभूति या तो वह दिखाता है जो ख़ुद मुश्किल में फँसा हो या जिसको ग़रज़ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرَض مَند کَرے یا دَرد مَند کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرَض مَند کَرے یا دَرد مَند کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone