تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرَض کا باولا اَپْنی گاوے" کے متعقلہ نتائج

وَرزِش

(لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت

وَرزِش گاہ

جگہ جہاں ورزش کی جاتی ہو، ورزش کرنے کی جگہ

وَرزِش خانَہ

وہ جگہ جہاں ورزش کریں

وَرزِش کُنِندَہ

ورزش کرنے والا، کسرت کرنے والا

وَرزِش کار

ورزش کرنے والا

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

وَرزِش کاری

ورزش کرنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرَض کا باولا اَپْنی گاوے کے معانیدیکھیے

غَرَض کا باولا اَپْنی گاوے

Garaz kaa baavlaa apnii gaaveग़रज़ का बावला अपनी गावे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غَرَض کا باولا اَپْنی گاوے کے اردو معانی

  • غرض مند اپنی ہی بات کی دھن رکھتا ہے، ہر وقت اپنی غرض بیان کرتا رہتا ہے

Urdu meaning of Garaz kaa baavlaa apnii gaave

  • Roman
  • Urdu

  • Garazmand apnii hii baat kii dhan rakhtaa hai, haravqat apnii Garaz byaan kartaa rahtaa hai

ग़रज़ का बावला अपनी गावे के हिंदी अर्थ

  • आकांक्षी व्यक्ति अपनी ही बात की धुन रखता है, हर समय अपनी आवश्यकता एवं ज़रूरत बयान करता रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرزِش

(لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت

وَرزِش گاہ

جگہ جہاں ورزش کی جاتی ہو، ورزش کرنے کی جگہ

وَرزِش خانَہ

وہ جگہ جہاں ورزش کریں

وَرزِش کُنِندَہ

ورزش کرنے والا، کسرت کرنے والا

وَرزِش کار

ورزش کرنے والا

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

وَرزِش کاری

ورزش کرنے کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرَض کا باولا اَپْنی گاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرَض کا باولا اَپْنی گاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone