تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرَم جوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرَم جوش کے معانیدیکھیے
گَرَم جوش کے اردو معانی
صفت
- بہت جوش کھایا ہوا، بہت گرم
- بہت تپاک سے ملنے والا بہت مائل، ریجھا ہوا
- جوشیلا، جوش میں آیا ہوا
شعر
سیلاب عشق غرق کن عقل و ہوش تھا
اک بحر تھا کہ شام و سحر گرم جوش تھا
English meaning of garam-josh
Adjective
- very passionate, heavily charged, very hot, extreme hot, the one who with passion, warm welcomed
गरम-जोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत आवेश में आया हुआ, अत्यंत ज्वलंत, बहुत गर्म
- बहुत तपाक से मिलाने वाला अधिक आकर्षित, रीझा हुआ
- जोशीला, जोश में आया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرَم جوش)
گَرَم جوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔