تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَراں قَدْر" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں گَراں قَدْر کے معانیدیکھیے

گَراں قَدْر

garaa.n-qadrगराँ-क़द्र

وزن : 1221

گَراں قَدْر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عالی مرتبہ، معزّز، قدر و قیمت والا
  • جس کی قدر و قیمت زیادہ ہو، زیادہ مالیت کا
  • عمدہ، نفیس، بہترین

English meaning of garaa.n-qadr

Persian, Arabic - Adjective

गराँ-क़द्र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बड़े पद और रुतबे वाला
  • बहुमूल्य, क़ीमती
  • महत्त्वपूर्ण, अहम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَراں قَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَراں قَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone