تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَپ شَپ" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَپ شَپ کے معانیدیکھیے

گَپ شَپ

gap-shapगप-शप

اصل: ہندی

وزن : 22

گَپ شَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہن٘سی مذاق یا دل لگی کی بات، گفتگو
  • بکواس، فضول بات، جھوٹی بات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَپ شَپ

بے سرو پا باتیں، لغو باتیں، دل لگی کی باتیں، تفریحی باتیں

شعر

English meaning of gap-shap

Noun, Feminine

गप-शप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मनबहलाव की बातें, सरस वार्तालाप, रोचक बातचीत, समय काटने की बातें
  • बकवास, फ़ुज़ूल बात, झूटी बात, झूठ से भरी बातचीत

گَپ شَپ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَپ شَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَپ شَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone