تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے" کے متعقلہ نتائج

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے کے معانیدیکھیے

گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے

ga.nvaar ko gaa.nTh kaa diije 'aql na diijeगँवार को गाँठ का दीजे 'अक़्ल न दीजे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے کے اردو معانی

  • گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

Urdu meaning of ga.nvaar ko gaa.nTh kaa diije 'aql na diije

  • Roman
  • Urdu

  • ganvaar ko naqad de denaa chaahi.e nasiihat nahii.n karnii chaahi.e kyonki is par is ka ko.ii asar nahii.n hotaa ; ganvaar ko kuchh daanaa.ii kii qadar nahii.n hotii

गँवार को गाँठ का दीजे 'अक़्ल न दीजे के हिंदी अर्थ

  • गंवार को नक़द दे देना चाहिए नसीहत नहीं करनी चाहिए क्योंकि इस पर इस का कोई असर नहीं होता , गंवार को कुछ दानाई की क़दर नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone