تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا" کے متعقلہ نتائج

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا کے معانیدیکھیے

گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا

ga.nvaar kaa haa.nsaa, to.D de paa.nsaaगँवार का हाँसा, तोड़ दे पाँसा

ضرب المثل

Roman

گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا کے اردو معانی

  • بیوقوف کا مذاق بھی نقصان دہ ہوتا ہے، ایسے شخص سے دور رہنا چاہیئے جس سے ضرر پہنچنے کا اندیشہ ہو
  • جاہل کی ہنسی بھی تکلیف دہ ہوتی ہے

Urdu meaning of ga.nvaar kaa haa.nsaa, to.D de paa.nsaa

Roman

  • bevaquuf ka mazaaq bhii nuqsaandeh hotaa hai, a.ise shaKhs se duur rahnaa chaahii.e jis se zarar pahunchne ka andesha ho
  • jaahil kii hansii bhii takliifdeh hotii hai

गँवार का हाँसा, तोड़ दे पाँसा के हिंदी अर्थ

  • बेवक़ूफ़ी का मज़ाक भी हानिकारक होता है; ऐसे व्यक्ति से बहुत अधिक संबंध नहीं रखना चाहिए जिससे नुक़सान पहुँचे
  • गंवार की हँसी दुखदाई होती है

    विशेष पांसा-पसली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنوار کا ہانسا، توڑ دے پانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone