تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنوار گَنوں کا یار" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنوار گَنوں کا یار کے معانیدیکھیے

گَنوار گَنوں کا یار

ga.nvaar gano.n kaa yaarगँवार गनों का यार

نیز : گنوار گَوْں کا یار, گَن٘وار گَوں کا یار

ضرب المثل

Roman

گَنوار گَنوں کا یار کے اردو معانی

  • خود غرض مطلب کا یار ہوتا ہے، گنوار بھی اپنا مطلب دیکھتا ہے

    مثال خدا ان باہر والوں سے بچائے، موئے نفاختے، گنوار گوں کے یار.(۱۹۰۸، مخزن، اپریل، ۳۲). سنتی ہوں ہے موا بڑا مکّارسچ کہا ہے گنوار گوں کا یار.(۱۹۲۰، عروج لکھنوی، شاہد نامہ (ق)، ۲۵).

Urdu meaning of ga.nvaar gano.n kaa yaar

Roman

  • KhudaGraz matlab ka yaar hotaa hai, ganvaar bhii apnaa matlab dekhtaa hai

गँवार गनों का यार के हिंदी अर्थ

  • स्वार्थी उद्देश्य का मित्र होता है, गंवार भी अपना उद्देश्य देखता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنوار گَنوں کا یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنوار گَنوں کا یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone