تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے کے معانیدیکھیے

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

ga.nvaar gannaa na de bhelii deगँवार गन्ना न दे भेली दे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے کے اردو معانی

  • نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے
  • بیوقوف سہولت سے گَنَّا نہیں دیتا ہے لیکن دھمکانے سے گُڑ یعنی بھیلی دے دیتا ہے، آسانی سے بیوقوف کوئی چیز نہیں دیتا

Urdu meaning of ga.nvaar gannaa na de bhelii de

  • Roman
  • Urdu

  • naadaan maamuulii Kharch me.n Khis॒ta karke nuqsaan uThaataa hai, bevaquuf tho.Daa nahii.n detaa, bahut de detaa hai, a.ise mauqaa par bolte hai.n jab ko.ii shaKhs kisii maamuulii Kharch me.n kanjuusii kare aur ba.De Kharch ke li.e aamaada rahe
  • bevaquuf sahuulat se gannaa nahii.n detaa hai lekin dhamkaane se gu.D yaanii bhelii de detaa hai, aasaanii se bevaquuf ko.ii chiiz nahii.n detaa

English meaning of ga.nvaar gannaa na de bhelii de

  • penny wise pound foolish

गँवार गन्ना न दे भेली दे के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख साधारण से व्यय में कंजूसी कर के हानि उठाता है, मूर्ख थोड़ा नहीं देता, बहुत दे देता है, ऐसे अवसर पर बोलते हैं जब कोई व्यक्ति किसी साधारण व्यय में कंजूसी करे और बड़े ख़र्च के लिए तैयार रहे
  • गंवार सहज में गन्ना नहीं देता, पर धमकाने से गुड़ दे देता है, आसानी से मूर्ख कोई चीज़ नहीं देता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone