تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں کے معانیدیکھیے

گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں

ganjife ke tiino.n khilaa.Dii rote hai.nगंजिफ़े के तीनों खिलाड़ी रोते हैं

ضرب المثل

Roman

گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں کے اردو معانی

  • گنجفے کا ہر ایک کھلاڑی نقصان میں رہتا ہے، ہر ایک شکایت کرتا ہے کہ اس کے پتّے اچھے نہیں

Urdu meaning of ganjife ke tiino.n khilaa.Dii rote hai.n

Roman

  • ganjafe ka har ek khilaa.Dii nuqsaan me.n rahtaa hai, har ek shikaayat kartaa hai ki is ke patte achchhe nahii.n

गंजिफ़े के तीनों खिलाड़ी रोते हैं के हिंदी अर्थ

  • गंजिफ़े का हर एक खिलाड़ी नुक़्सान में रहता है, हर एक शिकायत करता है कि उस के पत्ते अच्छे नहीं

    विशेष गंजिफ़ा=(फा. गंजीफ़ा) एक खेल जो 8 रंग के 96 पत्तों से खेला जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone