تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَن٘ج بَخْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَن٘ج بَخْش کے معانیدیکھیے
گَن٘ج بَخْش کے اردو معانی
صفت
- خزانہ بخشنے والا، بہت بڑا فیاض اور سخی، لکھ داتا
- حضرت مخدوم علی جویریؒ کا لقب، جن کا مزار لاہور میں ہے، انہیں داتا گنج بخش کہتے ہیں
- قطب الدین ایبک کا لقب، یہ بادشاہ نہایت سخی اور فیاض تھا، ہند کی ادنیٰ قومیں اس کو پیر مانتی تھی اور اس کے نام کی کشتیاں لڑوا کر شیرینی یا کھانا تقسیم کرتی ہیں
English meaning of ganj-baKHsh
Adjective
- appellation of the Sufi saint Ali Hajveri
- generous, munificent
- nick name of king Qutb ud-Din Aibak
गंज-बख़्श के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खज़ाना बाँटने या देने- वाला, बहुत बड़ा दाता , एक मुसलमान ऋषि की। उपाधि।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَن٘ج بَخْش)
گَن٘ج بَخْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔