تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَن٘ج بَخْش" کے متعقلہ نتائج

بُحْران

مرض کا زور، بیماری کی غیر معمولی شدت جو یکایک واقع ہو یا مخصوص دنوں میں جیسے تیسرے دن یا چوتھے دن وغیرہ (طبیبوں کا خیال ہے کہ اس حالت میں طبیعت مرض سے جنگ کرتی ہے جس کا نتیجہ موت ہوتا ہے یا صحت، طبیعت اور مرض کا مقابلہ)

بُحْران ہونا

بیماری کا رُو بہ تَنزّل ہونا

بُحْرانی

بُحران سے منسوب

بُحْرانِ عِید

crisis on the occasion of Eid

بُحْرانِ عَدَم

crisis of non-existence

بُحْرانِی کَیْفِیَت

ہنگامی صورت حال

مُعاشی بُحْران

اقتصادی بحران، اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول کی کمی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَن٘ج بَخْش کے معانیدیکھیے

گَن٘ج بَخْش

ganj-baKHshगंज-बख़्श

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

گَن٘ج بَخْش کے اردو معانی

صفت

  • خزانہ بخشنے والا، بہت بڑا فیاض اور سخی، لکھ داتا
  • حضرت مخدوم علی جویریؒ کا لقب، جن کا مزار لاہور میں ہے، انہیں داتا گنج بخش کہتے ہیں
  • قطب الدین ایبک کا لقب، یہ بادشاہ نہایت سخی اور فیاض تھا، ہند کی ادنیٰ قومیں اس کو پیر مانتی تھی اور اس کے نام کی کشتیاں لڑوا کر شیرینی یا کھانا تقسیم کرتی ہیں

Urdu meaning of ganj-baKHsh

  • Roman
  • Urdu

  • Khazaanaa baKhashne vaala, bahut ba.Daa fayyaaz aur sakhii, likh daataa
  • hazrat maKhduum alii javiiriiऒ ka laqab, jin ka mazaar laahaur me.n hai, unhe.n daataaganj baKhash kahte hai.n
  • qutub uddiin a.ibak ka laqab, ye baadashaah nihaayat sakhii aur fayyaaz tha, hind kii adnaa kaume.n us ko pair maantii thii aur is ke naam kii kashtiyaa.n la.Dvaa kar shiiriinii ya khaanaa taqsiim kartii hai.n

English meaning of ganj-baKHsh

Adjective

  • appellation of the Sufi saint Ali Hajveri
  • generous, munificent
  • nick name of king Qutb ud-Din Aibak

गंज-बख़्श के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खज़ाना बाँटने या देने- वाला, बहुत बड़ा दाता , एक मुसलमान ऋषि की। उपाधि।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُحْران

مرض کا زور، بیماری کی غیر معمولی شدت جو یکایک واقع ہو یا مخصوص دنوں میں جیسے تیسرے دن یا چوتھے دن وغیرہ (طبیبوں کا خیال ہے کہ اس حالت میں طبیعت مرض سے جنگ کرتی ہے جس کا نتیجہ موت ہوتا ہے یا صحت، طبیعت اور مرض کا مقابلہ)

بُحْران ہونا

بیماری کا رُو بہ تَنزّل ہونا

بُحْرانی

بُحران سے منسوب

بُحْرانِ عِید

crisis on the occasion of Eid

بُحْرانِ عَدَم

crisis of non-existence

بُحْرانِی کَیْفِیَت

ہنگامی صورت حال

مُعاشی بُحْران

اقتصادی بحران، اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول کی کمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَن٘ج بَخْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَن٘ج بَخْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone