تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں کے معانیدیکھیے

گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں

gangaa nahaa.e phal ho.e to me.nDak machhliyaa.n tir jaa.e.nगंगा नहाए फल होए तो मेंडक मछलियाँ तिर जाएँ

ضرب المثل

Roman

گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں کے اردو معانی

  • اگر گنگا میں نہانے سے نجات ہو تو مینڈخ اور مچھلیوں کی ہونی چاہیے جو اسی میں رہتے ہیں ، محض رسموں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اعمال درست نہ ہوں

Urdu meaning of gangaa nahaa.e phal ho.e to me.nDak machhliyaa.n tir jaa.e.n

Roman

  • agar gangaa me.n nahaane se najaat ho to miinDaKh aur machhliiyo.n kii honii chaahi.e jo isii me.n rahte hai.n, mahiz rasmo.n se kuchh nahii.n hotaa jab tak aamaal darust na huu.n

गंगा नहाए फल होए तो मेंडक मछलियाँ तिर जाएँ के हिंदी अर्थ

  • अगर गंगा में नहाने से नजात हो तो मीनडख़ और मछलीयों की होनी चाहिए जो इसी में रहते हैं, महिज़ रस्मों से कुछ नहीं होता जब तक आमाल दरुस्त ना हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone