تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا نَہائے کیا پَھل پائے، مُونْچھ مُنڈائے گَھر کو آئے" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا نَہائے کیا پَھل پائے، مُونْچھ مُنڈائے گَھر کو آئے کے معانیدیکھیے

گَنگا نَہائے کیا پَھل پائے، مُونْچھ مُنڈائے گَھر کو آئے

ga.ngaa nahaa.e kyaa phal paa.e, muu.nchh mu.nDaa.e ghar ko aa.eगंगा नहाए क्या फल पाए, मूँछ मुँडाए घर को आए

نیز : جیسی گنگا نہائے ویسے پھل پائے

ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَنگا نَہائے کیا پَھل پائے، مُونْچھ مُنڈائے گَھر کو آئے کے اردو معانی

  • طنز ہے کہ گنگا میں نہانے سے کیا ہوتا ہے صرف مونچھیں منڈ جاتی ہیں
  • جیسا کام کرو گے ویسا ہی نتیجہ نکلے گا

Urdu meaning of ga.ngaa nahaa.e kyaa phal paa.e, muu.nchh mu.nDaa.e ghar ko aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • tanz hai ki gangaa me.n nahaane se kiya hotaa hai sirf muunchhe.n manD jaatii hai.n
  • jaisaa kaam karoge vaisaa hii natiija niklegaa

गंगा नहाए क्या फल पाए, मूँछ मुँडाए घर को आए के हिंदी अर्थ

  • व्यंग है कि गंगा में नहाने से क्या होता है केवल मूँछें मुँड जाती हैं
  • जैसा काम करोगे वैसा ही परिणाम निकलेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا نَہائے کیا پَھل پائے، مُونْچھ مُنڈائے گَھر کو آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا نَہائے کیا پَھل پائے، مُونْچھ مُنڈائے گَھر کو آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone