تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدی بوٹی کا گَنْدَہ شوربہ" کے متعقلہ نتائج

آب دار

چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ

آبْ دار خانَہ

وہ مقام جہاں پانی اور دیگر مشروبات ذخیرہ کی جائیں، پانی وغیرہ رکھے جانے کی جگہ، پنسیال، پنسالا، پیاؤ

آبْ دارَہ

رک : آبدار (الف) نمبر ۵.

آبْ داری

رونق، آب و تاب

آب داری دینا

صاف کرکے چمکانا، پالش کرنا، ہتھیار اوزار پر پانی چڑھانا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

مَضْمُونِ آب دار

پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا ، اچھوتا ، نیا ، عمدہ مضمون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدی بوٹی کا گَنْدَہ شوربہ کے معانیدیکھیے

گَنْدی بوٹی کا گَنْدَہ شوربہ

gandii boTii kaa ganda shorbaगंदी बोटी का गंदा शोरबा

نیز : گَندی بوٹی کا گَنْدَہ شُروا, گَندی بوٹی کا گَندَہ شوربا

ضرب المثل, ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَنْدی بوٹی کا گَنْدَہ شوربہ کے اردو معانی

  • خراب وسائل سے خراب چیزیں ہی بنیں گی
  • برے کی اولاد بھی بری ہوتی ہے
  • برے کام کا برا نتیجہ

Urdu meaning of gandii boTii kaa ganda shorba

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaab vasaa.il se Kharaab chiize.n hii banengii
  • bure kii aulaad bhii barii hotii hai
  • bure kaam ka buraa natiija

English meaning of gandii boTii kaa ganda shorba

  • bad meat, bad soup, bad parents, bad offspring

गंदी बोटी का गंदा शोरबा के हिंदी अर्थ

  • ख़राब साधनों से खराब चीज़ तो बनेगी ही
  • बुरे की संतान भी बुरी ही होती है
  • बुरे काम का बुरा परिणाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب دار

چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ

آبْ دار خانَہ

وہ مقام جہاں پانی اور دیگر مشروبات ذخیرہ کی جائیں، پانی وغیرہ رکھے جانے کی جگہ، پنسیال، پنسالا، پیاؤ

آبْ دارَہ

رک : آبدار (الف) نمبر ۵.

آبْ داری

رونق، آب و تاب

آب داری دینا

صاف کرکے چمکانا، پالش کرنا، ہتھیار اوزار پر پانی چڑھانا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

مَضْمُونِ آب دار

پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا ، اچھوتا ، نیا ، عمدہ مضمون ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدی بوٹی کا گَنْدَہ شوربہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدی بوٹی کا گَنْدَہ شوربہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone