تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَنْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَگی کے معانیدیکھیے
گَنْدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بساند، بدبو، عفوفت
- ناپاکی، میل کچیل، نجاست، غلاظت
شعر
صاف کرنی تھی گندگی من کی
ہاتھ منہ دھو رہا ہے کیا ہے یہ
ضیائے مہر ہدایت کی تابشیں لے کر
جلا دی کفر و ضلالت کی گندگی میں نے
English meaning of gandagii
Noun, Feminine
- ordure, rubbish, filth, litter
गंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुर्गंध, बदबू, सड़ाँध
- नापाकी, मैल-कुचैल, अपवित्रता, गलीज़ या गंदे होने की अवस्था या भाव
گَنْدَگی کے مترادفات
گَنْدَگی سے متعلق محاورے
گَنْدَگی کے قافیہ الفاظ
گَنْدَگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَنْدَگی)
گَنْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔