تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَہ کے معانیدیکھیے
گَنْدَہ کے اردو معانی
صفت
- ناپاک، نجس، پلید
- موٹا بھدّا، دبیز (پتلا یا باریک کی ضد)
- بدبودار، سڑا ہوا، غلیظ، گدلا، ناصاف
- تنومند، فریہ (لاغر کی ضد)
- بد، بُرا، بیہودہ
شعر
اب تو گندہ نالا ہوں
پہلے میں گنگا جل تھا
نہانے آئی تھی گندہ ہے کہہ کے لوٹ گئی
کسی کو چھونے کی خاطر ترس گیا پانی
مجھے تو اب اسے دنگل میں گندہ کرنا ہے
سو میں اسے برے حالوں پچھاڑ ڈالوں گا
English meaning of ganda
Adjective
- dirty, filthy
- thick, dense, coarse, large, stout
- rotten, stinking
- indecent, obscene
- impure, unclean
गंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपवित्र, नापाक, धूल, मिट्टी, मैल आदि से युक्त जैसे-गंदा कपड़ा, गंदा कमरा, बदबूदार, सड़ा हुआ, ग़लीज़, गदला, नासाफ़
گَنْدَہ کے مترادفات
گَنْدَہ کے قافیہ الفاظ
گَنْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَنْدَہ)
گَنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔