تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدَہ بِروزَہ" کے متعقلہ نتائج

بَد تَر

بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا

بَد تَربِیَت

جسے اچھے طور طریقے نہ سکھلائے گئے ہوں ، بد تہذیب ، بد تمیز ، کن٘وار .

بَد طَرِیق

برا طریقہ اختیار کرنے والا، گمراہ، جس کا اعتقاد برا ہو، بے راہ رو

بَد طَراز

برا نقش بنانے والا، خرابی کی صورت پیدا کرنے والا

بَد تَرْکِیب

جس کی بندش خراب ہو، جس کے اجزا کا در و بست موزوں نہ ہو .

گَدھوں سے بَد تَر

نہایت بُرا ، بہت کم عقل ، بہت ہی احمق.

عُذْرِ گُناہ بَد تَر گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ بُراہے.

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

ناک کے رینٹھ سے بَدتَر کَر ڈالنا

نہایت ذلیل کرنا، حقیر بنا دینا، بات نہ پوچھنا، نظروں سے گرا دینا

گور کے مُردے سے بَد تَر ہو جانا

۔(کنایۃً) کمال لاغر اور ضعیف ہوجانا۔ ؎

حال بَدتَر ہونا

حالت زیادہ بری ہونا، حال برا ہونا

پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ

اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَہ بِروزَہ کے معانیدیکھیے

گَنْدَہ بِروزَہ

ganda-birozaगंदा-बिरोज़ा

وزن : 22122

گَنْدَہ بِروزَہ کے اردو معانی

  • ایک سفید بدبودار مادّہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے اور تارپین کا تیل بھی اسی سے بنتا ہے، چیڑ کا گوند، رال

English meaning of ganda-biroza

  • a kind of resin, resin of pine tree

गंदा-बिरोज़ा के हिंदी अर्थ

  • एक सफेद, दुर्गंधयुक्त पदार्थ जो देवदार के पेड़ और तारपीन के तेल से बनता है और तारपीन का तेल भी उसी से बनता है, देवदार की गोंद, राल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدَہ بِروزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدَہ بِروزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone