تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَمَّازی" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَمَّازی کے معانیدیکھیے

غَمَّازی

Gammaaziiग़म्माज़ी

اصل: عربی

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غَمَّازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چغل خوری، جاسوسی، لگائی بجھائی، اِدھر کی اُدھر کہنا، سازش

شعر

Urdu meaning of Gammaazii

  • Roman
  • Urdu

  • chugulKhorii, jaasuusii, lagaa.ii bujhaa.ii, udhar kii idhar kahnaa, saazish

English meaning of Gammaazii

Noun, Feminine

  • informing (against), talebearing, backbiting, traducing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَمَّازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَمَّازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone