تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَمْبِھیرتا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَمْبِھیرتا کے معانیدیکھیے

گَمْبِھیرتا

gambhiirtaaगंभीरता

نیز - گَھمْبِیرتا

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

گَمْبِھیرتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جامعیت ، گہرائی ، عمق نیز سنجیدگی .
  • سنجیدگی، متانت، تحمّل
  • شان و شوکت، بھاری بھرکم ہونے کی حالت، رعب و دبدبہ
  • گہرائی، عُمق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gambhiirtaa

Noun, Feminine

  • depth
  • gravity
  • sedateness

गंभीरता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अचंचलता, शांति
  • गंभीर होने की स्थिति या भाव, मन की स्थिरता
  • गहराई, गहनता
  • गांभीर्य, उदात्तता
  • चिंतनशीलता, सोच-विचार का भाव
  • संजीदगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَمْبِھیرتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَمْبِھیرتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone