تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَمْبِھیر" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

شعلۂ تنہا

سَرِ تَنہا

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

اردو، انگلش اور ہندی میں گَمْبِھیر کے معانیدیکھیے

گَمْبِھیر

gambhiirगंभीर

نیز - گَنبِھیر, گَھمْبِھیر

اصل: سنسکرت

وزن : 221

گَمْبِھیر کے اردو معانی

صفت

  • بربادر ، حلیم ، متین .
  • پیچیدہ ، اُلجھا ہوا ، دقیق .
  • رک : گمبھیر ، گہرا ؛ (مجازاً) سنجیدہ ، متین ، بُردبار ، بھرم یا عز٘ت رکھنے والا.
  • بڑا ، پُرعظمت ، بزرگ .
  • رک : گمبھیر، گہرا ، عمیق .
  • ۱. بھاری، وزنی، بوجھل؛ عمیق، گہرا.
  • گنجلک ، د گرگوں .
  • متحمّل ، بُردبار، باوقار .
  • (کاشت کاری) اعلیٰ قسم کی زرخیز زمین
  • متین ، سنجیدہ .
  • ۲. (i) باوقار، پُر اثر.
  • گہرا ، عمیق (دریا وغیرہ) .
  • سنجیدہ ؛ بڑا متین ؛ ہوشیار ، ذہین
  • بھاری ، گوجیلا، بوجھل (آواز کے لیے مستعمل).
  • (ii) تشویش ناک، اُلجھا ہوا، طلسمی، نازک.
  • ۳. متحمّل، بُردبار، سنجیدہ، دوراندیش، اعلیٰ فطرت کا.

اسم، مذکر

  • ، خنجر بیگ یا خنازیر بھی کہتے ہیں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gambhiir

Adjective

Noun, Masculine

गंभीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भारी, विकट, गहरा, घना, गहन, जटिल, दुरूह, गूढ़, कम बोलने और हँसी-मजाक से दूर रहने वाला, शांत, धीर, संयमित, विचारशील, जिसके मर्म को समझना कठिन हो, जिसकी थाह न मिले, जिसका निराकरण या समाधान करना मुश्किल हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अल्सर, नासूर, एक प्रकार का फोड़ा जो प्रायः पीठ या गर्दन पर निकलता है,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَمْبِھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَمْبِھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone