تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَمْبِھیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَمْبِھیر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گَمْبِھیر کے اردو معانی
صفت
- بربادر ، حلیم ، متین .
- پیچیدہ ، اُلجھا ہوا ، دقیق .
- رک : گمبھیر ، گہرا ؛ (مجازاً) سنجیدہ ، متین ، بُردبار ، بھرم یا عز٘ت رکھنے والا.
- بڑا ، پُرعظمت ، بزرگ .
- رک : گمبھیر، گہرا ، عمیق .
- ۱. بھاری، وزنی، بوجھل؛ عمیق، گہرا.
- گنجلک ، د گرگوں .
- متحمّل ، بُردبار، باوقار .
- (کاشت کاری) اعلیٰ قسم کی زرخیز زمین
- متین ، سنجیدہ .
- ۲. (i) باوقار، پُر اثر.
- گہرا ، عمیق (دریا وغیرہ) .
- سنجیدہ ؛ بڑا متین ؛ ہوشیار ، ذہین
- بھاری ، گوجیلا، بوجھل (آواز کے لیے مستعمل).
- (ii) تشویش ناک، اُلجھا ہوا، طلسمی، نازک.
- ۳. متحمّل، بُردبار، سنجیدہ، دوراندیش، اعلیٰ فطرت کا.
اسم، مذکر
- ، خنجر بیگ یا خنازیر بھی کہتے ہیں.
شعر
اسی خاطر ہٹا لی ہے مسائل سے توجہ
انہیں تھوڑا سا میں گمبھیر کرنا چاہتا ہوں
Urdu meaning of gambhiir
- Roman
- Urdu
- barbaadar, haliim, matiin
- pechiida, uljhaa hu.a, dakiiq
- ruk ha gambhiir, gahiraa ; (majaazan) sanjiidaa, matiin, buradbaar, bhram ya azqat rakhne vaala
- ba.Daa, puraazmat, buzurg
- ruk ha gambhiir, gahiraa, amiiq
- ۱. bhaarii, vaznii, bojhal; amiiq, gahiraa
- ganjluk, dagargo.n
- mutahammil, buradbaar, baavaqaar
- (kaashatkaarii) aalaa kism kii zarKhez zamiin
- matiin, sanjiidaa
- ۲. (i) baavaqaar, par asar
- gahiraa, amiiq (dariyaa vaGaira)
- sanjiidaa ; ba.Daa matiin ; hoshyaar, zahiin
- bhaarii, gojiilaa, bojhal (aavaaz ke li.e mustaamal)
- (ii) tashviishnaak, uljhaa hu.a, tilasmii, naazuk
- ۳. mutahammil, buradbaar, sanjiidaa, duur andesh, aalaa fitrat ka
- ، Khanjar baig ya Khanaaziir bhii kahte hai.n
English meaning of gambhiir
गंभीर के हिंदी अर्थ
گَمْبِھیر سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُرْسی
لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .
کُرْسی گانٹْھ
ایک وضع کی گرہ جس میں ایک ہتھکڑی سی بناتے ہیں جس کے ایک طرف کا چھلّا دوسری طرف کے چھلے سے ڈیڑھ گنا ہو پھو دونوں آزاد سروں سے دونوں چھلوں کے گرد آدھے پھندے بنا کر اور انہیں ہتھکڑی کی وسطی گان٘ٹھوں سے ملا دیتے ہیں (یہ گان٘ٹھ آدمی کو کسی اون٘چی جگہ سے اتارنے کے لیے کرسی کی شکل پر بنائی جاتی ہے)
کُرْسی نَشِیْن
کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
کُرْسی سَنبھالْنا
منصب یا عہدہ پر فائز ہونا ، عہدہ کی ذمہ داریاں قبول کرنا ، جو کام سپرد کیا گیا ہو اس کی انجام دہی پر راضی ہونا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jasaarat
जसारत
.جَسارَت
courage, boldness, daring, bravery
[ Zalim hakim ke samne sach kahna bhi badi jasarat ka kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaras
जरस
.جَرَس
gong or bell rung to signal the departure of a caravan
[ Registan mein guzarte huye qafile ki jaras ki awaz achchhi bhi lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
habs
हब्स
.حَبْس
sultriness, stillness (of air), closeness (of atmosphere)
[ Garmiyon ke mausam mein ek sham thi aur faza (atmosphere) mein bada habs ho raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
siyaasat
सियासत
.سِیاسَت
government, governance, administration
[ Siyasat ke maindaan mein qadam jamaye rakhne ke liye aadmi ka mauqa-parast hona lazmi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaas
असास
.اَساس
base, foundation, ground
[ Aati-jati saans hi zindagi ki asas hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ras
रस
.رس
juice, syrup, essence
[ Ganne ka ras yarqan (jaundice) maraz mein bahut mufeed hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hassaas
हस्सास
.حَسّاس
extremely sensitive, emotional
[ Zyada hassas hona aadmi ke liye nuqsan-deh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hisaab
हिसाब
.حِساب
arithmetic
[ Tamam mazameen mein achchhe nambarat hasil kar liye lekin hisab mein Khalid fail ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asiir
असीर
.اَسِیر
captive, prisoner
[ Har jang mein lakhon aadmi maare jate hain utne hi aseer kiye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
his
हिस
.حِس
feeling, sense
[ Aadmi mein itni his to honi chahiye ki waqt aane par wo surat-e-haal ka muqaabla kar sake ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (گَمْبِھیر)
گَمْبِھیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔