تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم زَدَہ کے معانیدیکھیے
غَم زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
رنجیدہ، ملول، دکھیا، پریشاں حال
مثال - غم زدہ انسان کو ہی دوسروں کے دکھ کا احساس ہوتا ہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
حسن شائستۂ تہذیب الم ہے شاید
غم زدہ لگتی ہیں کیوں چاندنی راتیں اکثر
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہو
ایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
حال مجھ غم زدہ کا جس تس نے
جب سنا ہوگا رو دیا ہوگا
English meaning of Gam-zada
ग़म-ज़दा के हिंदी अर्थ
غَم زَدَہ کے مترادفات
غَم زَدَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم زَدَہ)
غَم زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔