تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غم و رنج" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں غم و رنج کے معانیدیکھیے

غم و رنج

Gam-o-ranjग़म-ओ-रंज

وزن : 1221

غم و رنج کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دکھ، درد، تکلیفیں، مصیبتیں

شعر

English meaning of Gam-o-ranj

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • sorrow and grief

ग़म-ओ-रंज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुख, दर्द, कष्ट-समूह, मुसीबतें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غم و رنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

غم و رنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone