تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم و اَنْدوہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم و اَنْدوہ کے معانیدیکھیے
غَم و اَنْدوہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رنج والم، دکھ درد، مصائب و مشکلات
شعر
موت آئی جی گئے چھٹ کر غم و اندوہ سے
یہ نیا مرنا ہے جس کا نام جینا ہو گیا
پیچھے غم و اندوہ کے فرعون کا لشکر
آگے الم و یاس کا دریا ہے عصا دو
پہلو تہی نہ کر غم و اندوہ سے اسدؔ
دل وقف درد کر کہ فقیروں کا مال ہے
English meaning of Gam-o-andoh
Noun, Masculine
- sorrow and grief
ग़म-ओ-अंदोह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शोक और दुख, दुख दर्द, मुसीबतें और कठिनाइयाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم و اَنْدوہ)
غَم و اَنْدوہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔