تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم نَداری بُز بَخَر" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اردو، انگلش اور ہندی میں غَم نَداری بُز بَخَر کے معانیدیکھیے

غَم نَداری بُز بَخَر

Gam na daarii buz ba-KHarग़म न दारी बुज़ ब-ख़र

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غَم نَداری بُز بَخَر کے اردو معانی

  • فارسی کہاوَت اُردو میں مستعمل ، اگر تجھے کوئی غم نہیں تو بکری خرید لے ، خواہ مخواہ کا ایسا کام اپنے سرلینا جو فکرو تردَد کا باعث ہو ، بیکار رنج و الم پالنا .

Urdu meaning of Gam na daarii buz ba-KHar

  • Roman
  • Urdu

  • faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal, agar tujhe ko.ii Gam nahii.n to bikrii Khariid le, KhvaahmaKhvaah ka a.isaa kaam apne sarliinaa jo phikro taraddud ka baa.is ho, bekaar ranj-o-alam paalnaa

ग़म न दारी बुज़ ब-ख़र के हिंदी अर्थ

  • फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल, अगर तुझे कोई ग़म नहीं तो बिक्री ख़रीद ले, ख़्वाहमख़्वाह का ऐसा काम अपने सरलीना जो फिक्रो तरद्दुद का बाइस हो, बेकार रंज-ओ-अलम पालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَم نَداری بُز بَخَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَم نَداری بُز بَخَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone