تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم خواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم خواری کے معانیدیکھیے
غَم خواری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- درد مندی، دلداری، ہمدردی، رنج و ملال میں شرکت، غم کھانا
- تحمل، برداشت
شعر
اپنے غم کی فکر نہ کی اس دنیا کی غم خواری میں
برسوں ہم نے دست جنوں سے کام لیا دانائی کا
دوست غمخواری میں میری سعی فرماویں گے کیا
زخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا
مرے عیبوں کو گنوایا تو سب نے
کسی نے میری غم خواری نہیں کی
English meaning of Gam-KHvaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- affliction, sorrow, sympathy, commiseration, condolence, comfort,
- real or true friendship
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم خواری)
غَم خواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔