تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم خوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم خوار کے معانیدیکھیے
غَم خوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غم کھانے والا، دکھ درد کا شریک، ہمدرد
- متحمل، بردبار
- (تصوّف) ذات حق کی صفتِ رحیمی جو رحمانی صفت کی طرح جملہ مخلوق کےلیے عام نہیں بلکہ یہ بعض بندوں کے لیے خاص ہے
شعر
آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں نصیحت
احباب سے غم خوار ہوا بھی نہیں جاتا
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
کون کسی کا غم کھاتا ہے
کہنے کو غم خوار ہے دنیا
English meaning of Gam-KHvaar
Persian, Arabic - Adjective
- sympathetic, sympathizer, comforter, consoler
ग़म-ख़्वार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सहानुभूति करनेवाला, हमदर्द, ग़म खाने वाला, दुख दर्द बाँटने वाला
- तहम्मुल अर्थात बर्दाश्त करने वाला, सहनशील
- (सूफ़ीवाद) ईश्वर की दया करने की विशेषता जो दैवीय विशेषता के समान समस्त सृष्टि-जगत के लिए सामान्य नहीं बल्कि ये कुछ बंदों के लिए विशेष है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم خوار)
غَم خوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔