تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم کَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کَدَہ کے معانیدیکھیے
غَم کَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- غم کی جگہ، غم کا مکان، وہ جگہ جہاں جہاں کوئی افسوس سناک واقعہ ہوا ہو، غم خانہ
- مقام غم جس سے قلبِ عاشق مراد ہے
شعر
یہ غم کدہ ہے اس میں مبارکؔ خوشی کہاں
غم کو خوشی بنا کوئی پہلو نکال کے
English meaning of Gam-kada
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- abode of sorrow, mourning, house of morning, mansion of sorrow, i.e.the place full of sorrows means the heart of beloved
- (figuratively) the heart of beloved, world
ग़म-कदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ग़म का घर, जहाँ शोक ही शोक हो, जहाँ शोकग्रस्त लोग रहते हों, जहाँ कोई मृत्यु हो गई हो
- दुख और पीड़ा का घर अर्थात प्रेमी का ह्रदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم کَدَہ)
غَم کَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔