تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم گُساری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم گُساری کے معانیدیکھیے
غَم گُساری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ۱. پر سشِ احوال ، پرسشِ غم ، غمخواری ، ہمدردی .
- ۲. تیمارداری ، بیمارداری .
شعر
وہ جاتے جاتے مجھے اپنے غم بھی سونپ گیا
عجیب ڈھنگ نکالا ہے غم گساری کا
غم گساری کے لئے اب نہیں آتا ہے کوئی
زخم بھر جانے کا امکاں نہ ہوا تھا سو ہوا
English meaning of Gam-gusaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sympathies, care, to know how to do, to know about others pain,
ग़म-गुसारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हाल-चाल पूछना, दुःख-दर्द को जानना, बिमारादारी करना, देखा-बाल करना, सहानुभूति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم گُساری)
غَم گُساری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔