تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم گُسار" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَم گُسار کے معانیدیکھیے

غَم گُسار

Gam-gusaarग़म-गुसार

وزن : 2121

دیکھیے: غَم خوار

غَم گُسار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دکھ درد کا بٹانے والا، مصیبت کا شریک، غم کھانے والا، غم خوار، ہمدرد، درد مند، دلسوز
  • مریض کی خبرگیری کرنے والا، تیماردار
  • (تصوّف) اثر صفت رحمانی کہ عموم اورشمول رکھتی ہے، جملہ موجودات کے لیےعام صفت رحمانی

شعر

English meaning of Gam-gusaar

Persian, Arabic - Adjective

  • one who shares grief, comforter, sympathizer, consoler
  • patient's well wisher

ग़म-गुसार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दुख-दर्द का बाँटने वाला, सहानुभूति प्रकट करने वाला, वह जो किसी को कष्ट में देख कर दुःखी होता हो, सहानुभूति रखने य दिखलानेवाला, हमदर्द
  • रोगी की शुश्रूषा करने वाला, परिचारक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَم گُسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَم گُسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone