تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم گُسار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم گُسار کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
دیکھیے: غَم خوار
غَم گُسار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دکھ درد کا بٹانے والا، مصیبت کا شریک، غم کھانے والا، غم خوار، ہمدرد، درد مند، دلسوز
- مریض کی خبرگیری کرنے والا، تیماردار
- (تصوّف) اثر صفت رحمانی کہ عموم اورشمول رکھتی ہے، جملہ موجودات کے لیےعام صفت رحمانی
شعر
دل مرحوم کو خدا بخشے
ایک ہی غم گسار تھا نہ رہا
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا
رات بھی چاند بھی سمندر بھی
مل گئے کتنے غم گسار مجھے
English meaning of Gam-gusaar
Persian, Arabic - Adjective
- one who shares grief, comforter, sympathizer, consoler
- patient's well wisher
ग़म-गुसार के हिंदी अर्थ
غَم گُسار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم گُسار)
غَم گُسار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔