تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ روزْگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ روزْگار کے معانیدیکھیے
غَمِ روزْگار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- غم دوراں، دنیا کا رنج، زمانے کے معاشی مصائب و مشکلات
شعر
نہ آئے موت خدایا تباہ حالی میں
یہ نام ہوگا غم روزگار سہ نہ سکا
الٰہی ایک غم روزگار کیا کم تھا
کہ عشق بھیج دیا جان مبتلا کے لیے
غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ کہاں بچیں کہ دل ہے
غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا
English meaning of Gam-e-rozgaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- worries of life, sorrow of subsistence
ग़म-ए-रोज़गार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सांसारिक दुःख, जीवन की व्यथाएँ, जीवन-कष्ट
غَمِ روزْگار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ روزْگار)
غَمِ روزْگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔