تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم نِہانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم نِہانی کے معانیدیکھیے
غَم نِہانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پوشیدہ غم، وہ دُکھ جسے ظاہر نہ کیا جائے
شعر
کیوں نہ رسوا کرے زمانے میں
یہ کہانی غم نہانی کی
یہ جو دشمن غم نہانی ہے
یہ بھی اک دوست اپنا جانی ہے
گریہ ہر وقت کا نہیں بے ہیچ
دل میں کوئی غم نہانی ہے
English meaning of Gam-e-nihaanii
Noun, Masculine
- hidden sorrow
ग़म-ए-निहानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छिपा हुआ दुख, वह दुख जिसे ज़ाहिर न किया जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم نِہانی)
غَم نِہانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔