تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ جاناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ جاناں کے معانیدیکھیے
غَمِ جاناں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- محبوب کا غم، غمِ عشق، عشق کا روگ، محبوب کی جدائی کا صدمہ، معشوق کی جدائی کا غم
شعر
غم دوراں نے بھی سیکھے غم جاناں کے چلن
وہی سوچی ہوئی چالیں وہی بے ساختہ پن
کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں دونوں میری ذات کے نام
ایک غزل منسوب ہے اس سے ایک غزل حالات کے نام
غم دوراں کو بڑی چیز سمجھ رکھا تھا
کام جب تک نہ پڑا تھا غم جاناں سے ہمیں
English meaning of Gam-e-jaanaa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- grief caused by separation from beloved, sorrow of beloved
ग़म-ए-जानाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमिका से बिछड़ जाने का दुःख, महबूब का ग़म, इश्क़ का रोग, महबूब की जुदाई का सदमा, माशूक़ की जुदाई का ग़म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ جاناں)
غَمِ جاناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔