تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ ہِجراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ ہِجراں کے معانیدیکھیے
غَمِ ہِجراں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جدائی کا غم، محبوب سے جدائی کا غم
شعر
کچھ ہنسی کھیل سنبھلنا غم ہجراں میں نہیں
چاک دل میں ہے مرے جو کہ گریباں میں نہیں
یارب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دست دعا ہوتا
عشق پھر عشق ہے جس روپ میں جس بھیس میں ہو
عشرت وصل بنے یا غم ہجراں ہو جائے
English meaning of Gam-e-hijraa.n
Noun, Masculine
- sorrow of separation, grief caused by separation from beloved
ग़म-ए-हिज्राँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जुदाई का दुःख, प्रिय से अलग होने का पीड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ ہِجراں)
غَمِ ہِجراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔