تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ ہِجْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ ہِجْر کے معانیدیکھیے
غَمِ ہِجْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جدائی کا غم، جدائی کی تکلیف، معشوقہ سے بچھڑنے کا غم
شعر
کوئی دن اور غم ہجر میں شاداں ہو لیں
ابھی کچھ دن میں سمجھ جائیں گے دنیا کیا ہے
وہ بھلا کیسے بتائے کہ غم ہجر ہے کیا
جس کو آغوش محبت کبھی حاصل نہ ہوا
English meaning of Gam-e-hijr
Noun, Masculine
- sorrow of separation, grief caused by separation from beloved
ग़म-ए-हिज्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वियोग का दुःख, वियोग की पीड़ा, प्रेमीका से बिछड़ने का दुःख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ ہِجْر)
غَمِ ہِجْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔