تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ ہَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ ہَسْتی کے معانیدیکھیے
غَمِ ہَسْتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ مصائب و مشکلات جو زندگی کے ساتھ مشروط ہیں، زندگی کا رنج، زندگی کے مصائب و آلام
شعر
غم عقبیٰ غم دوراں غم ہستی کی قسم
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاج
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک
درد میں لذت بہت اشکوں میں رعنائی بہت
اے غم ہستی ہمیں دنیا پسند آئی بہت
English meaning of Gam-e-hastii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- worries of life
ग़म-ए-हस्ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन पर आने वाले कष्ट और कठिनाइयाँ, जीवन के दुःख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ ہَسْتی)
غَمِ ہَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔