تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ دِل کے معانیدیکھیے
غَمِ دِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (مجازاً) محبت، عشق
- دل کا درد
شعر
نہ پوچھو جان پر کیا کچھ گزرتی ہے غم دل سے
قرار آنا کہاں کا سانس بھی آتی ہے مشکل سے
کہاں ممکن ہے پوشیدہ غم دل کا اثر ہونا
لبوں کا خشک ہو جانا بھی ہے آنکھوں کا تر ہونا
غم دل اب کسی کے بس کا نہیں
کیا دوا کیا دعا کرے کوئی
English meaning of Gam-e-dil
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- sorrow of the heart
- ( metaphorically) affection, love
ग़म-ए-दिल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ دِل)
غَمِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔