تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ دَوراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ دَوراں کے معانیدیکھیے
غَمِ دَوراں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- زمانے کا غم، کائنات کا درد، غم روزگار
شعر
غم دوراں کو بڑی چیز سمجھ رکھا تھا
کام جب تک نہ پڑا تھا غم جاناں سے ہمیں
سلیقہ جن کو ہوتا ہے غم دوراں میں جینے کا
وہ یوں شیشے کو ہر پتھر سے ٹکرایا نہیں کرتے
کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں دونوں میری ذات کے نام
ایک غزل منسوب ہے اس سے ایک غزل حالات کے نام
English meaning of Gam-e-dauraa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- sorrows of the world, sufferings of life, misery of life and livelihood
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ دَوراں)
غَمِ دَوراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔