تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم اَنگیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم اَنگیز کے معانیدیکھیے
غَم اَنگیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رنجیدہ کر دینے والا، رنج و غم پیدا کرنے والا، درد ناک
شعر
جو بات تو کہتا ہے وہی بات ہو شاید
لیکن تری یہ بات غم انگیز بہت ہے
اک غم انگیز حقیقت ہے ہماری ہستی
قصہ خواں تیری غم انگیز کہانی کی قسم
یہ موسم گل گرچہ طرب خیز بہت ہے
احوال گل و لالہ غم انگیز بہت ہے
English meaning of Gam-a.ngez
Persian, Arabic - Adjective
- that which augments sorrow
ग़म-अंगेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ग़म बढ़ानेवाला, शोक प्रद, खेदजनक, रंजीदा कर देने वाला, रंज-ओ-ग़म पैदा करने वाला, दर्दनाक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم اَنگیز)
غَم اَنگیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔