تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم آگِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم آگِیں کے معانیدیکھیے
غَم آگِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پُردرد، دکھوں سے بھرا ہوا، غمگین
شعر
کوئی غم آگیں نغمہ چھیڑے کوئی میرؔ کے شعر پڑھے
کم کم درد کی کلیاں مہکیں پل پل غم کی رات ڈھلے
میری فرقت کا غم آگیں عالم
چھپ کے تو دیکھ رہا ہو جیسے
English meaning of Gam-aagii.n
Persian, Arabic - Adjective
- full of sorrow, sorrowful, melancholy
ग़म-आगीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ग़म से भरा हुआ, दुःखपूर्ण, ग़मगीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم آگِیں)
غَم آگِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔