تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلَّہ" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَّہ کے معانیدیکھیے

غَلَّہ

Gallaग़ल्ला

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

غَلَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اناج، اَن، ناج، دانہ دُنکا جو زمین سے اُگے
  • کھوٹا سکّہ

اسم، مذکر

  • بِکری وغیرہ کی رقم رکھنے کا ڈبّہ یا برتن، گلہ، گولک، غُلک

اسم، مذکر

  • نیم کا پھل، نمکولی
  • درخت سے گرے ہوئے آم جو باغ والے چُن کر ایک جگہ جمع کر لیتے ہیں
  • تختی آم کا ایسا ڈھیر جس میں مختلف درختوں کے ہر قسم کے چھوٹے بڑے کھٹے میٹھے آم شامل ہوں

شعر

Urdu meaning of Galla

Roman

  • anaaj, in, naaj, daana dunkaa jo zamiin se uge
  • khoTa sakaa
  • bikrii vaGaira kii raqam rakhne ka Dibbaa ya bartan, galla, golak, Gulak
  • niyam ka phal, namkuulii
  • daraKht se gire hu.e aam jo baaG vaale chun kar ek jagah jamaa kar lete hai.n
  • taKhtii aam ka a.isaa Dher jis me.n muKhtlif daraKhto.n ke har kism ke chhoTe ba.De khaTTe miiThe aam shaamil huu.n

English meaning of Galla

Noun, Masculine

  • grain, corn
  • Till

Noun, Masculine

  • cashbox

ग़ल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अन्न, अनाज, धान्य, दाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone